ابنا: صومالیہ میں ملیریا کے باعث مزید 214 بچے ہلاک ہو گئے صومالیہ میں گذشتہ 5 دنوں میں ملیریا کے باعث ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی ہے۔ صومالیہ کے میڈیکل حکام کے مطابق وسطی صومالیہ کے ہیران ریجن میں ملیریا سے متاثرہ مزید 214 بچے ہلاک ہو گئے ہیں جس سے گزشتہ 5 دنوں میں اس وبائی مرض سے ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی ہے۔..........
/169